top of page

سر میں خشکی کی وجہ

  • aiysharizwana
  • May 22, 2021
  • 1 min read

💆🏻‍♀️💇🏻‍♀️🤷🏻‍♀️🤷🏻‍♀️ کیوں ہوتی ہے یہ خشکی، کہاں سے آتی ہے یہ خشکی۔۔۔؟ سر کے بالوں میں خشکی (Dandruff) ایک فنگس کی وجہ سے ہوتی ہے جس کو “میلا سیزيا فرفر” کہتے ہیں۔ یہ فنگس ایک متاثرہ فرد کے بالوں سے یا اسکی زیرِ استعمال کنگھی بالوں میں پھیرنے سے دوسرے فرد کو باآسانی منتقل ہو جاتی ہے۔ خشکی بار بار کیوں ہوتی ہے؟ خشکی یا کسی بھی دوسرے فنگل انفیکشن کا علاج طویل مدتی اور صبر طلب ہوتا ہے۔ عام طور پر لوگ کچھ عرصہ علاج کرکے چھوڑ دیتے ہیں جس سے فنگس واپس آجاتا ہے۔ کبھی کبھی لوگ علاج کے بعد احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کرتے جس سے بیماری دوبارہ لگ جاتی ہے۔ خشکی کو واپس آنے سے کیسے روک سکتے ہیں؟ طویل عرصے تک معیاری پروڈکٹ کا استعمال اور ختم ہونے کے بعد بھی کچھ عرصہ تک ہفتے میں کم از کم ایک بار عام شیمپو کی جگہ اینٹی فنگل شیمپو کا استعمال، دوسروں کی ذاتی استعمال کی اشیاء (تولیہ، کنگھی، برش وغیرہ) کے استعمال سے گریز، اور اس بارے میں آگاہی حاصل کرنا اور دوسروں تک پہنچانا ایسے اقدامات ہیں جن سے خشکی کے بار بار آنے سے بچا جا سکتا ہے۔ Love Nature tea tree and budrock shampoo + Love Nature Wheat and Coconut Hot Oil یہ ایسی پروڈکٹس ہیں جن کے مسلسل استعمال سے نہ صرف بالوں میں خشکی کا خاتمہ ہوتا ہے۔بلکہ اس میں موجود نیچرل ایکٹو اجزاء کی بدولت آپ کے بال مضبوط،چمکدار اور صحت مند ہو جاتے ہیں۔

Comments


Post: Blog2_Post
bottom of page