سردی میں جلد کی حفاظت کیسی کی جائے
- aiysharizwana
- Dec 15, 2021
- 1 min read
موسم سرما میں خشک سردی کے باعث خواتین اپنی اسکن کے لیے فکرمند ہوجاتی ہیں، خشک سردی سے بچنے کے لیے انہیں کیا کیا جتن کرنے پڑتے ہیں۔ سردی کے موسم میں اکثر خواتین کو جلد خشک ہونے کی شکایت ہوتی ہے جس سے جلد بری طرح متاثر ہوتی ہے۔ ماہرین نے اس کی وجہ رات کو میک اپ صاف کیے بغیر سوجانا یا پھر غیرمعیاری کاسمیٹکس کا استعمال بتایا ہے۔ فیشن ماڈلز کا کہنا ہے کہ شوبز سے وابستگی کی وجہ چہرے پر ہر وقت میک اپ رہتا ہے اور کام ختم ہونے کے بعد میک اپ واش کرنے کے لیے بھی مختلف چیزیں استعمال کی جاتی ہیں جو جلد پر اثرانداز ہوتی ہیں۔ سردیوں میں جلد خشک ہونے کی ایک وجہ پانی کا کم استعمال بھی ہے، ان سب مسائل کے حل کے لئے ORIFLAME لایا ایسی شاندار پروڈکٹ جس سے آ پ کم وقت میں بآسانی اپنی اسکن کو کلینز اور ہائیڈریٹ کر ستے ہیں۔
یہ نان کلینزر واٹر ہوتا ہے جو کہ جلد کو بہت گہرائی تک نرمی سے صاف کرتا ہے۔جلد میں پانی کی کمی کو دور کرتا ہے۔
Optimals Hydra Misceller Water (Oily ,Normal , Combination skin)
Love Nature Soothing Misceller Water (Dry Skin, Sensitive skin)







Comments