میک اپ ریموور یا مائیسلر واٹر کا استعمال کیوں ضروری ہے
- aiysharizwana
- Dec 15, 2021
- 2 min read
:::::انتہائی خوفناک مگر حسن میں اضافے کا سبب :::
Mites
نامی یہ پیاری مخلوق آپ کی پلکوں کے اندر رہتی ہے، یہ عام آنکھ سے نظر نہیں آتی، یہ رات کو اس وقت نکلتی ہے جب آپ سو جاتے ہیں تو آپ کے چہرے پر چلتے ہیں نر اور مادہ چہرے پر ملاپ کرتے ہیں مادہ آپ کی پلکوں کے ہر بال کے اندر 20 سے 24 انڈے دیتی ہے جب یہ بہت زیادہ ہوجاتے ہیں تو ان مائیٹس کا کام آپ کے چہرے کی مردہ جلد کو کھانا ہے تاکہ ہر روز نئی کھال پیدا ہوتی رہے اور جھریاں وغیرہ نہ پڑیں اور جب ان کیڑوں کی پیدائش کا عمل آپکے چہرے پر کم سے کم ہوتا جاتا ھے تو اپکے چہرے پر جھریاں پڑتیں اور بڑھاپے کے آثار واضح ہونا شروع ہوجاتے ہیں
آنکھوں پر لگا مسکارا اور آئی لائنر ان مائیٹس کی سب سے بہترین افزائش نشونما کی جگہ ہے کیونکہ آئی لائنر اور مسکارا تمام خلا کو مکمل کر دیتا ہے اور ایسی جگہ پر بیکٹیریا کی افزائش بہت تیزی سے ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ اکثر آنکھوں کے میک اپ کے بعد جلن یا سرخی محسوس کی جاتی ہے۔
رات کو سونے سے پہلے میک اپ ضرور صاف کریں اور ہمیشہ بہترین کوالٹی کا مسکارا اور آئی لائنر استعمال کریں ۔
جیسا کہ
ON COLOR BIG LASH MASCARA ORIFLAME
THE ONE TREMENDOUS MASCARA ORIFLAME
GIORDANI GOLD MASCARA
ان مائیٹس کو ریموو کرنے کیلئیے بروقت کلینزنگ کی بھی ضرورت ھوتی ھے کیونکہ جہاں یہ فائدہ مند ھیں وھیں یہ جلد سے ہٹنا بھی ضروری ھیں کیونکہ انکی موجودگی سے ڈیڈ اسکن بہت زیادہ ہوتی ھے جس کیلئے مائسلر واٹر کا استعمال بہترین رہتا ھے اسکن کو دھول مٹی اور میک اپ کیساتھ مردہ مائیٹس کو بھی بہتر طریقے سے صاف کرسکتا ھے وہ بھی جلد کو خشک کیئے بغیر ۔
یہ مائیسلر واٹر جلد کو گہرائی تک صاف کر کے نمی پہنچاتے ہیں
اللہ پاک کی نعمتیں بے شمار سبحان اللہ العظیم و بحمدہ،،،













Comments