سن بلاک اور سن اسکرین میں کیا فرق یے؟
- aiysharizwana
- May 27, 2021
- 1 min read
سن بلاک آپ کی جلد اور سورج کی نقصان دہ کرنوں کے درمیان جسمانی رکاوٹ کا کام کرتا ہے۔ سن بلاک میں نامیاتی اور غیر نامیاتی اجزاء شامل ہوتے ہیں جو جلد کی سطح پر بیٹھ جاتے ہیں تاکہ جلد کی UV شعاعوں کو جلد میں گھس جانے سے روک سکے۔یہ چکنا اور اسکی تہ موٹی ہوتی ہے۔ سن اسکرین عام طور پر زیادہ مقبول آپشن ہے۔ جبکہ سن بلاک زیادہ تر جسمانی طور پر کام کرتا ہے اس طرح کا سورج محافظ کیمیکل کام کرتا ہے اور سورج کی کرنوں سے ہونے والے نقصان کی طویل مدتی علامتوں کو روکتا ہے۔ یہ UV کی کرنوں کو اسکرین کرتا ہے او اس سے نقصان دہ اثرات کو الٹ دیتا ہے جو کرنوں سے جلد پر پڑسکتے ہیں۔ گھر سے نکلنے سے پہلے سن اسکرین پہننے کا مشورہ ہمیشہ دیا جاتا ہے۔ سن اسکرین چکنا نہیں ہوتا اس لئیے معمولات زندگی کے میک اپ اور ڈیلی روٹین کئیر کریمز پر اثر انداز نہیں ہوتا۔
سن اسکرین ہمیشہ میک اپ یا روٹین کیئر کریم کے بعد استعمال کریں تا کہ اسکن کی اچھی حفاظت ہو سکے۔




Comments